ملتان
ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے امیگریشن سسٹم میں فنی خرابی
دبئی سے آنیوالی نجی ائیر لائن کی پرواز کے مسافروں کو دو گھنٹے گزرنے کے باوجود امیگریشن کاؤنٹر سے کلیئرنس نہ مل سکی،
امیگریشن کاؤنٹرز پر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا،
ملتان،
ملتان پی ایس ایل/ ٹریفک پلان
سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے پی ایس ایل کے کرکٹ میچز کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا ۔
مختلف اوقات میں تین روٹس ٹریفک کیلئے بند، 1200 اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔
ایس پی چوک کینٹ سے براستہ کایاں پور ، بہاولپور بائی پاس اسٹیڈیم چوک تک روڈ ٹریفک کیلئے بند رہے گا،
کے ایف سی چوک سے براستہ چونگی نمبر 9 ، میٹرو روٹ سے وہاڑی چوک اور اسٹیڈیم چوک تک روڈ بند رہے گا،
سٹیڈیم موڑ وہاڈی روڈ سے سٹیڈیم موڑ بدھلہ روڈ تک روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گا،
شہر ک داخلی و خارجی راستوں پت بینرز آویزاں، پارکنگ فاطمہ جناح ٹاؤن میں ہو گی،
کرکٹ شائقین خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور راستوں کی رہنمائی کریں، سی ٹی او ہما نصیب
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم تین میچوں کی میزبانی کرے گا۔
ملتان،
کرونا وائرس کے باعث چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کے لئے لواحقین کا مظاہرہ
مظاہرین نے چوک کچہری کو بلاک کر کے احتجاج کیا۔
ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبا کو فوری وطن لایا جائے، مظاہرین نے مطالبہ کیا۔
دنیا کے دیگر ممالک اپنے شہریوں کو لے گئے پاکستانی حکومت لاپرواہی کا مظاہرہ کررہی ہے، مظاہرین
ملتان،
ہائیکورٹ ملتان بینچ سے جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت پر رہائی کا معاملہ
۔
جمشید دستی کی رہائی کے آرڈر کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی
۔
ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے اپیل منظور کرتے ہوئے 26 فروری کو جمشید دستی کو عدالت میں طلب کرلیا
۔
ہائیکورٹ ڈیویژن بینچ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال نے مدعی مقدمہ عبدالرب کی درخواست پر سماعت کی
۔
اپیل میں ہائیکورٹ سنگل بینچ میں جمشید دستی کی رہائی کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے
۔
جمشید دستی سے چوری شدہ آئل ٹینکر برآمد ہوا ہے ، اسے پولیس حراست میں دیا جائے، استدعا درخواست گزار
۔
ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس مشتاق احمدنے 13 فروری کو جمشید دستی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیکر رہائی کا حکم دیا تھا۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون