مارچ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کا پلان ترتیب دینے کے لیے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری نے دورہ لاہورکا فیصلہ کرلیا ،،، بلاول بھٹو تین روز لاہور میں قیام کرینگے
مارچ میں حکومت کے خلاف احتجاج کے سلسلہ میں بلاول بھٹوزرداری کارکنان کو متحرک کرنے کیلئے اٹھارہ فروری کو لاہور پہنچے گیں۔
سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پنجاب حسن مرتضی کے مطابق تین روز تک بلاول بھٹو لاہورمیں قیام کریں گے۔ پارٹی کے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں اور پارٹی قیادت کے ساتھ احتجاجی مارچ سمیت دیگر امورپر بات چیت ہوگی۔
حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مارچ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ بلاول بھٹو پارٹی رہنماوں کو مہنگائی کے خلاف احتجاج کے لئے متحرک کریں گے

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار