لیہ
ضلعی انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائیاں۔ ۔ چینی کی 32000 جبکہ دال اور گندم 2000کی بوریاں برآمد۔
ذخیرہ خوروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمد مغل اور اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ سلمان لون نے لیہ اور چوک اعظم میں مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے
ذخیرہ اندوزوں سے چینی کی 32000 جبکہ دال اوگندم کی 2000بوریاں برآمد کر لیں ۔ ۔
تمام تر کاروائیاں پرائس کنٹرول ایکٹ 1977کے تحت کاروائی کی گئی ہیں ۔
اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمد مغل کہ کہنا ہے کہ قبضہ میں لی گئیں بوریاں سرکاری نرخوں پر مارکیٹ میں فروخت کی جائیں گی۔ ۔ ۔ ۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون