پاکستان میں آباد ہوتے کرکٹ کے میدان بھارت کی آنکھ میں کھٹکنے لگے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان آ کر ایشیا کپ کے میچ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
ایشیا کپ میں ہمیں کھیلانا ہے تو ایونٹ کسی نیوٹرل وینیو پر کراو نہیں تو ہمارے بغیر ہی کھیلو،،،،بی سی سی آئی نے ایشین کرکٹ کونسل کو دھمکی دے دی۔۔۔۔
بھارت ایک مرتبہ پھر کھیلوں میں سیاست کو لانے سے باز نہ آیا۔۔۔۔
اس مرتبہ بی سی سی آئی سی سی نے موقف اختیار کیا کہ ایونٹ کی میزبانی کرنا پاکستان کا حق ہے،،،،مگر ٹورنامنٹ کسی نیوٹرل وینیو پر ہی ہونا چاہیے۔۔۔۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے پاکستان آ کر ایشیا کپ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔۔۔۔
بی سی سی آئی نے ایشین کرکٹ کونسل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر نیوٹرل وینیو پر میچز نہ کرائے گئے تو بھات ایونٹ میں شرکت نہیں کرے گا۔۔۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق بھارت کرکٹ بورڈ کی جانب سے اب تک ایسا کوئی آفیشل بیان موصول نہیں ہوا۔۔۔۔۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور