ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ،علاقائی اور بین الاقوامی امور سے متعلق بات چیت کی جائے گی، پاکستان اور بحرین باہمی اعتماد ، عقائد اور ثقافت پر مبنی قریبی ہم آہنگی کے تعلقات سے دوچار ہیں۔
اقوام متحدہ ، او آئی سی اور جی سی سی سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان اور بحرین کا قریبی رابطہ ہے، بحرین کی سماجی و معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے ایک لاکھ سے زائد پاکستانی تارکین وطن بھی شامل ہیں،
وزیراعظم عمران خان کے دورہ بحرین سے دونوں ممالک میں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ ملے گا،
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس