دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی اتھلیٹ محمدارشد نےساؤتھ ایشین گیمز میں تاریخ رقم کرلی

اس سے قبل پاکستانی اتھلیٹس اولمپکس گیمز میں وائلڈ کارڈ کے ذریعے شرکت کرنے کا موقع ملتا تھا

محمد ارشد نے جیولن تھرو 86 اعشاریہ 29 میٹر دور پھینکا تھا جو ان کا سیف گیمز اور نیشنل گیمز کا ریکارڈ بن گیا،

اس شاندار کارکردگی بنیاد پر انہوں نے اولمپکس کے لیےکوالیفائی کرلیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی کھلاڑی نے ایتھلیٹکس ایونٹ میں اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے

اس سے قبل پاکستانی اتھلیٹس اولمپکس گیمز میں وائلڈ کارڈ کے ذریعے شرکت کرنے کا موقع ملتا تھا

About The Author