وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستانی یونیورسٹیاں پر تشدد محاذ جنگ بن چکی ہیں،بدقسمتی سے ہمارے ملک میں طلبہ تنظیمیں متشدد اور تعلیمی ماحول کے خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہاہے کہ یونیورسٹی مستقبل کے لیڈرز کو پروان چڑھاتی ہیں،طلبہ تنظمیں مستقبل کے لیڈرز کو بنانے مین اہم ہوتی ہیں ۔
عمران خان نے کہاہے کہ پاکستانی یونیورسٹیاں پر تشدد محاز جنگ بن چکی ہیں،بدقسمتی سے ہمارے ملک میں طلبا تنظیمیں متشدد اور تعلیمی ماحول کے خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں۔
Universities groom future leaders of the country & student unions form an integral part of this grooming. Unfortunately, in Pakistan universities' student unions became violent battlegrounds & completely destroyed the intellectual atmosphere on campuses.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 1, 2019
وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ ہم اس سلسلے میں جامع کوڈ آف کنڈکٹ لاگو کریں گے۔
We will establish a comprehensive & enforceable code of conduct, learning from the best practices in internationally renowned universities, so that we can restore & enable student unions to play their part in positively grooming our youth as future leaders of the country.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 1, 2019
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں دنیا بھر کی بہترین یونیورسٹیز کو مثال بنائیں گےتاکہ ہم طلبا تنظیموں کو بحال کر کے ان کے مثبت کردار سے فائدہ اٹھا سکیں۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ