دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چاول کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی،فی کلو چاول40 سے 50روپے سستے

مارکیٹ میں 320 روپے میں ملنے والے چاول 280 روپے کے ہوگئے

پشاور میں گزشتہ تین روز کے دوران چاول کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی آئی ہے،، فی کلو چاول چالیس سے پچاس روپے سستے ہوگئے ہیں

اعلیٰ کوالٹی کے پچاس کلو چاولوں کی بوری سولہ ہزار سےکم ہوکر چودہ ہزار روپے تک آ گئی،،، مزید بتا رہے ہیں نمائندہ ہم نیوز انور زیب ۔

چاول کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی،فی کلو چاول40 سے 50روپے سستے

 مارکیٹ میں 320 روپے میں ملنے والے چاول 280 روپے کے ہوگئے

 290 روپے فی کلو ملنے والے چاول پچاس روپے سستا، نئی قیمت 240 روپے مقرر

اعلیٰ کوالٹی کے پچاس کلو چاول کی بوری16 ہزار سے کم ہو کر 14ہزار کی ہوگئی

About The Author