دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

نیٹو گریڈ ہتھیاروں سے لیس دہشت گردی پھیل رہی ہے ۔۔۔||وسعت اللہ خان

روس سے تعلقات معلق ہیں کیونکہ امریکا پسند اشرافیہ ایک حد سے آگے بڑھنے پر آمادہ نہیں اور روس کی علاقائی پالیسی پر آج بھی بھارت اثرانداز ہوتا ہے۔ جب کہ خود امریکا سے تعلقات بھی دو طرفہ شکوک و بے یقینی کی دلدل میں ہیں۔ ویسے بھی پاکستان بھارت کے مقابلے میں واشنگٹن کے پالیسی سازوں کے لیے اپنی گزشتہ اہمیت بہت حد تک کھو چکا ہے۔ جب کہ افغانستان سے ہمارے تعلقات اسٹرٹیجک نابینا پن کا شکار ہیں۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About The Author