ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(انگریزی سے ترجمہ )
بیرونی زخم ؛
1۔ گہرا نیل ماتھے کے دائیں طرف، دونوں آنکھوں اور ناک کے گرد
2۔ چھاتی کے دائیں حصے میں ایک سرخ و سیاہ مائل نیل، 3 * 2 سینٹی میٹر
3۔ پشت کے درمیانی حصے پہ اوپر کی طرف، سرخی مائل سیاہ نیل، 5 * 2 سینٹی میٹر
4۔ پشت کے درمیانی حصے پہ نیچے کے طرف، سرخی مائل سیاہ نیل، 6 * 2 سینٹی میٹر
5۔ پشت کے بائیں طرف، سرخی مائل سیاہ نیل، 2 * 1 سینٹی میٹر
6۔ بائیں بازو اور کلائی پہ سرخی مائل سیاہ نیل، 10 * 4 سینٹی میٹر
7۔ دائیں بازو اور کلائی پر سرخی مائل سیاہ نیل، 6 * 2 سینٹی میٹر
8۔ بائیں ہاتھ کی پشت پر ایک بڑا نیل۔
یہ تمام چوٹیں بچی کی موت سے پہلے کی ہیں۔
اندرونی زخم ؛
کھوپڑی ؛ اندرونی حصے پہ بہت سی جگہوں پہ خون جما ہوا تھا جو بیرونی زخموں کی نشان دہی کرتا ہے۔
کھوپڑی کے مسلز پر نیل۔
گردن ؛ اندرونی نچلے حصے میں نیل موجود۔
دل ؛ خون کی نالیاں پھٹنے کے آثار موجود۔
پیٹ ؛ بچے دانی ابھی بلوغت میں داخل نہیں ہوئی۔ ولوا ؛ ( ویجائنا کے باہر لپس کا حصہ ) : گہرا نیلا ویجائنا کا داخلی حصہ ؛ نیلا اور پھٹا ہوا
ہائمن ؛ ایک بڑا سوراخ۔
ویجائنا اور مقعد کا درمیانی حصہ ؛ پھٹا ہوا، کچھ جڑا، کچھ کٹا پھٹا۔
نتیجہ ؛ ویجائنا میں دخول ہوا ہے۔
مقعد ؛ ( anal sphictor and anus ) کچھ جڑا، کچھ کٹا پھٹا۔
نتیجہ ؛ مقعد میں دخول ہوا ہے۔
ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
یہ بھی پڑھیے
ایک مثالی عورت کیسی ہونی چاہیے
یہ بھی پڑھیے:
اسقاط حمل میں عورت پر کیا گزرتی ہے؟۔۔۔ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
کاظمی اینڈ سنز عرف سترہ برس کا بیٹا۔۔۔ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر