دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

مسئلہ تب بھی حل نہیں ہو گا۔۔۔||وسعت اللہ خان

تو پھر متوسط طبقہ جو گزشتہ ایک برس میں بارہ فیصد تک سکڑ گیا ہے۔ مزید سکڑے گا۔جو طبقات پہلے ہی سے زمین سے لگے پڑے ہیں وہ اور دھنستے چلے جائیں گے۔یعنی اجناس ہوں گی مگر خریدنے کی اوقات نہیں ہو گی۔یعنی ناکافی غذائیت کا معاملہ مزید ابتر ہو گا اور اس کا اثر ہر نئے پیدا ہونے والے بچے پر براہ راست پڑے گا۔یہ منحوس چکر توڑنے کے لیے جس طرح کی ذہانت ، جانفشانی ، معاملہ فہمی ، غیر روایتی حکمتِ عملی اور ناک سے آگے دیکھنے کی صلاحیت درکار ہے، وہ فی الحال ہر جانب مفقود نظر آتی ہے۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About The Author