سپریم کورٹ نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی عمران خان کی استدعا مسترد کر دی !
جسٹس یحییٰ آفریدی نے خواجہ حارث سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا "ہم اس وقت ٹرائل کورٹ کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتے،اسلام آباد ہائی کورٹ کو فیصلہ کرنے دیں، اگر آپکو ریلیف نہیں ملتا تو سپریم کورٹ میں مقدمہ زیر سماعت ہے
جو ریلیف آپ نے مانگا وہ ہم نے دے دیا تھا، حیرت ہے آپ نے پھر بھی سپریم کورٹ سے رجوع کیا، جسٹس یحییٰ آفریدی
ہائیکورٹ میں کیس اب کب کے لئے مقرر ہے، کیس کل ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر ہے،اصل سوال دائرہ اختیار کا ہے، وکیل خواجہ حارث
ہو سکتا ہے جو ریلیف آپ ہم سے مانگ رہے ہیں وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کل فیصلہ کر دے نہیں تو پرسوں دیکھ لیں گے۔
جسٹس یحییٰ آفریدی
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو