*عدالت کا 12 جولائی سے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ٹرائل کا آغاز کرنے کا فیصلہ* *عدالت نے بارہ جولائی کو استغاثہ کے گواہ طلب کرلئے* چیئرمین پی ٹی آئی نے
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی درخواست کی تھی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا
عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کے دلائل مکمل ہونے پر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر