دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نریندر مودی کی حکومت بھارت میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی ،باراک اوباما

مودی سے ملتا تو یہ دلیل دیتا کہ اگر وہ بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کریں گے

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ نریندر مودی کی حکومت بھارت میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی

تو بھارت کے بکھرنے کا خطرہ ہے، امریکی میڈیا کو انٹرویو میں اوباما نے کہا

مودی سے ملتا تو یہ دلیل دیتا کہ اگر وہ بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کریں گے

تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔

About The Author