دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹائی ٹینک ایک سو گیارہ برس بعد مزید پانچ زندگیاں لے گیا

ٹائی ٹینک کی سیر کو جانے والی لاپتہ آبدوز میں موجود افراد ہلاک ، آبدوز کمپنی نے اعلان کردیا

ٹائی ٹینک ایک سو گیارہ برس بعد مزید پانچ زندگیاں لے گیا

، ٹائی ٹینک کی سیر کو جانے والی لاپتہ آبدوز میں موجود افراد ہلاک ، آبدوز کمپنی نے اعلان کردیا

، آبدوز کو تلاش کرنے والوں کو ٹائی ٹینک کے قریب ملبہ مل گیا، امریکی کوسٹ گارڈ کا ملبے کا جائزہ

، ماہرین کے مطابق، آبدوز کا لینڈنگ فریم اور پچھلے حصے کا ملبہ ملا، کینیڈین روبوٹ آبدوز کو تلاش کرتے ہوئے تہہ تک پہنچا،

آبدوز میں پاکستانی بزنس مین اور ان کا بیٹا بھی موجودتھے

آبدوز تلاش کرنے والے کوسٹ گارڈز کی بھی آبدوز میں سوار افراد کی ہلاکت کی تصدیق، امریکی کوسٹ گارڈز کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران جو باقیات ملیں

وہ لاپتہ ہونے والی آبدوز کی ہی تھیں، حکام نے کہا آبدوز میں سوار افراد کی ہلاکت پر بہت دکھ ہوا ، آبدوز کی تلاش کیلئے بھرپور کوششیں کی گئیں

، واقعے سےمتعلق تحقیقات کی جارہی ہیں ، جلد کچھ چیزیں منظرعام پر آجائیں گی

پاکستان کا لاپتہ آبدوز میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا داود کی فیملی اور آبدوز میں سوار دیگر افراد کے خاندانوں سے

اظہارتعزیت کرتے ہیں، آبدوز کی تلاش کیلئے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہیں

About The Author