دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نیب آفس طلبی

نیب لاہور نے عثمان بزدار کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے

لاہور:آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کا معاملہ

سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نیب آفس طلبی

نیب لاہور نے عثمان بزدار کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے

نیب لاہور نے عثمان بزدار کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کر رکھی ہے

نیب کی جانب سے عثمان بزدار کو 11 مرتبہ طلب کیا گیا

نو مرتبہ عثمان بزدار نیب آفس پیش نہ ہوئے

عثمان بزدار دو مرتبہ نیب آفس کے روبرو پیش ہوئے تھے

About The Author