دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہی کیخلاف مقدمات خارج ہونے کا معاملہ

پنجاب حکومت کی 3 مقدمات میں پرویزالٰہی کو ڈسچارج کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہی کیخلاف مقدمات خارج ہونے کا معاملہ

پنجاب حکومت کی 3 مقدمات میں پرویزالٰہی کو ڈسچارج کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت

جسٹس انوار الحق پنوں نے پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کی

عدالت نے نوٹسز کی تعمیل نہ ہونے پر چوہدری پرویز الہی کو دوبارہ نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کر دی

دائر درخواست میں متعقلہ ججز سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے

چوہدری پرویز الہی کیخلاف شواہد موجود ہیں، موقف

متعلقہ ججز نے حقائق کے برعکس فیصلے دئیے، موقف

عدالت جوڈیشل مجسٹریٹ کا مقدمات خارج کرنے کا اقدام غیر آئینی قرار دے، استدعا

About The Author