دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

احمد شہزاد فاروق رانا نے قائم مقام چئیرمین پی سی بی کا چارج سنبھال لیا

الیکشن کمشنر پی سی بی آئین 2014 کے تحت بی او جی کا اجلاس طلب کرینگے

لاہور۔

پی سی بی الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا نے قائم مقام چئیرمین پی سی بی کا چارج سنبھال لیا

الیکشن کمشنر پی سی بی آئین 2014 کے تحت بی او جی کا اجلاس طلب کرینگے

 اجلاس میں ووٹنگ کے ذریعہ چئیرمین پی سی بی کی تقرری عمل میں لائی جائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ذکاء اشرف اور مصطفی رمدے چئیرمین پی سی بی کے لئے نامزد کیے گئے ہیں۔

About The Author