استحکام پاکستان پارٹی کا 10 روز میں پارٹی منشور تیار کرنے کا فیصلہ
استحکام پاکستان پارٹی نے 9 رکنی منشور کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا
عامرمحمود کیانی، استحکام پاکستان پارٹی کی منشور کمیٹی کے کنیوینر ہوں گے، ترجمان آئی پی پی کے مطابق
اسحاق خاکوانی.نعمان لنگڑیال، رانا نزیرخان ،سعید اکبر نوانی استحکام پاکستان پارٹی کی منشور کمیٹی کے رکن ہوں گے
چوہدری ایم اشفاق ،نوریز شکور، اور پیر سعید الحسن شاہ بھی کمیٹی کے رکن بن گئے، ترجمان آئی پی پی کے مطابق
منشور کمیٹی کے کنوینر کسی بھی ایک ماہر کو منشور کمیٹی کا رکن بناسکیں گے۔
کمیٹی 10 روز میں استحکام پاکستان پارٹی کےمسودے کو حتمی شکل دے گی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟