دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا کے ایک ہفتے کے اعداد و شمار جاری

کورونا وائرس سے گزشتہ ایک ہفتے میں میں ایک مریض جان کی بازی ہار گیا

قومی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا کے گزشتہ ایک ہفتے کے اعداد و شمار جاری

کورونا وائرس سے گزشتہ ایک ہفتے میں میں ایک مریض جان کی بازی ہار گیا،این آئی ایچ کے مطابق

گزشتہ ایک ہفتے میں 12 ہزار 2 32 کورونا کے ٹیسٹ کیئے گئے

گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا کے 49 کیسز رپورٹ ہوئے، این آئی ایچ کے مطابق

ملک بھرمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 40 فیصد رہی۔

About The Author