دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ کے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے فنڈز کا معاملہ

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین مزاکرات میں ابتدائی پیش رفت

سندھ کے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے فنڈز کا معاملہ

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین مزاکرات میں ابتدائی پیش رفت،زدائع کے مطابق

دونوں جماعتوں کا مل کر سیلاب متاثرین کی مشکلات کم کرنے پر اتفاق۔

پیپلز پارٹی کے وفد نے تمام تحفظات ن لیگ کے سامنے رکھ دیئے

پیپلز پارٹی کا سندھ سے متعلق سفارشات بجٹ میں شامل کرنے پر زور

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی خدشات وزیراعظم تک پہنچانے کی یقین دھانی

مل کر سیلاب متاثرین کی مشکلات کا ازالہ کرینگے،ن لیگ کی یقین دہانی

مطالبات اور تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے ، لیگی وفد کا موقف

جلد مسئلے کا کوئی مناسب حل نکل آئے گا ،وزیر اعظم کے نمائندہ وفد کی رائے

دونوں جماعتوں کا معاملے پر اپنی اپنی قیادت سے رہنمائی لینے کا فیصلہ

دونوں بڑی اتحادی جماعتوں میں مذاکرات کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق

دونوں وفود نے قیادت کے سامنے معاملات رکھنے اور منظوری لینے کا وقت مانگ لیا۔

About The Author