دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میڈیا ورکرز کو ہیلتھ کارڈ دیں گے ،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

نہ صرف رپورٹرز بلکہ کیمرہ مین بھی فوائد حاصل کریں گے،مریم اورنگزیب

میڈیا ورکرز کو ہیلتھ کارڈ دیں گے ،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق

نہ صرف رپورٹرز بلکہ کیمرہ مین بھی فوائد حاصل کریں گے

دو ہفتے میں میکانزم بناکر ہیلتھ کارڈ کو یقینی بنائیں گے

بجٹ میں آئی ٹی کیلئے کام کیا ،پریس کلبز کیلیے ڈیجیٹل سامان آگیا ہے

ملک میں نفرت انتشار 9مئی کو دیکھا گیا ، اب مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں

ن لیگ کی حکومت جب اقتدار میں آئی مہنگا ترین ملک سستا ترین کرکے دکھایا
پیٹرول گندم کی قیمتیں کم کرنا چاہتے ہیں، اس کا فائدہ عام آدمی کو دیں گے

زراعت ٹیوب ویل کیلئے نہ صرف پیسے مختص کئے بلکہ اس پر خرچ ہوں گے،مریم

نوجوانوں کےلئے بجٹ طے کر دیا گیا ہے

آئینی مدت کے بعد ہی الیکشن کمیشن کی تاریخ کے بعد الیکشن کروائیں گے

معیشت اور روزگار کا ویژن مدنظر رکھ دیا گیا ہے

نوازشریف کو مائنس کرنے کی کوشش کی لیکن وہ مائنس نہیں ہوئے

بچپن سے یہی سن رہی ہوں لیکن نوازشریف مائنس نہیں ہوا

آدھا گھنٹہ جیل میں نہیں رہ سکے گیڈر لیڈروں کو لوگ مائنس کردیتے ہیں

ادھار کی پارٹی ایسے ہی بکھرتی ہے جس طرح پی ٹی آئی بکھری،مریم اورنگزیب

ن لیگ نوازشریف کی قیادت میں بڑی جماعت ہے،مریم اورنگزیب

ن لیگ کو نوازشریف کی ضرورت ہے لیکن اس وقت نوازشریف کو پاکستان کی ضرورت ہے
آئی ایم ایف پروگرام پر بات کررہے ہیں اس بجٹ تک بات چیت ہو رہی ہے

چیرمین پی ٹی آئی نے 4سال اور 9ماہ کا جواب دینا ہے کسی کو قانون سے استثنی حاصل نہیں

یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی نے ہی کہی تھی کہ اب کوئی وزیر اعظم قانون سے استثنی نہیں ہوگا۔

About The Author