نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اٹارنی جنرل نے کینیا اور یو اے ای سے باہمی قانونی تعاون کے معاہدے سے متعلق آگاہ کیا،

سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس

سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اٹارنی جنرل نے کینیا اور یو اے ای سے باہمی قانونی تعاون کے معاہدے سے متعلق آگاہ کیا،عدالت

اٹارنی جنرل کے مطابق اور یو اے ای سے باہمی قانونی تعاون کے معاہدوں کیلئے مزید وقت لگے گا،عدالت

کینیا اور یو اے ای سے معاہدوں کیلئے اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا منظور کی جاتی ہے،عدالت

ارشد شریف کی دوسری اہلیہ جویریہ صدیق کے وکیل نے اقوام متحدہ سے تعاون لینے بارے آگاہ کیا،عدالت

ارشد شریف کی والدہ کے وکیل نے 5 افراد کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست کی،عدالت

سپریم کورٹ معاملے کی تحقیقات میں صرف سہولت کاری کر رہی ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کسی شخص کو شامل تفتیش کرنے کا نہیں کہہ سکتی،عدالت

ارشد شریف کے والدہ کے وکیل کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے نمٹائی جاتی ہے،حکمنامہ

جن افراد کو شامل تفتیش کرنا ہے اس کی درخواست جے آئی ٹی کو دی جاسکتی ہے،حکمنامہ

صحافی ارشد شریف قتل کیس کی مزید سماعت جولائی میں ہوگی،سپریم کورٹ

About The Author