کراچی سے طوفان 340کلومیٹر دورہے،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
کراچی سے طوفان 340کلومیٹر دورہے،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ،سردار سرفرازکے مطابق
کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا تیز اسپیل موجود ہے ۔
بدین ،ٹھٹھہ،سجاول میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
طوفان جتنا قریب آئے گا تیز ہوائیں چلیں گی۔
طوفان کا کراچی سے فاصلہ بڑھ رہاہے۔
طوفان سے نمٹنے کے لیے اچھے انتظامات کیے گئے ہیں۔
گواد رکے علاقے اورماڑہ بھی سمندری طوفان سے متاثر ہوا۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ