دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور سمیت 5 شہروں میں اربن ڈسپنسریوں کی بحالی اورتعمیر ومرمت کا فیصلہ

کم آمدن والوں کی سہولت کیلئے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری لائی جائے گی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی اسپتالوں کی سیکیورٹی میں بہتری لانے کیلئےاقدامات کی ہدایت

اجلاس میں لاہور سمیت 5 شہروں میں اربن ڈسپنسریوں کی بحالی اورتعمیر ومرمت کا

فیصلہاسپتالوں میں اے سی، پنکھے، واٹر کولر فنکشنل ہونے چاہئیں

،نگران وزیراعلیٰ پنجاب

کم آمدن والوں کی سہولت کیلئے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری لائی جائے گی
پرائمری اورسکینڈری ہیلتھ کیلئے100ایمبولینس مہیاکردی گئی ہیں ،112مزیددی جائیں گی

ڈیجیٹل سسٹم کے تحت دیہی اورعلاقائی اسپتالوں میں مریض کی آمدورفت اورعلاج کی مانیٹرنگ جاری
لاہور،119رولرہیلتھ سینٹرز کی سروسز میں بہتری کا ہدف جلد حاصل کرلیا جائے گا۔

About The Author