پشاور، انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کا بھی بغیر سینہ چاک کیے دل کا کامیاب آپریشن
خیبرپختونخوا میں پہلی بار اپنی نوعیت کا کامیاب آپریشن پی آئی سی میں کیا گیا، ترجمان پی آئی سی کے مطابق
17
سالہ مریض کے دل کا والو بغیر کٹ لگائے تبدیل کر دیا گیا، ترجمان رفعت انجم
مریض کے پھیپھڑوں کو خون دینے والے والو نے کام چھوڑ دیا تھا، ترجمان رفعت انجم نے بتایا کہ
مریض کے دل کی تین سرجریز پاکستان اور انڈیا میں ہوچکی ہیں، پیڈز کارڈیالوجسٹ کے مطابق
سرجریز کے بعد مریض کے پھیپھڑوں کو خون دینے والو نے کام چھوڑ دیا تھا
مریض کی اوپن ہارٹ سرجری میں رسک زیادہ تھا۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور