نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نئے بجٹ میں 700 ارب سے زائد ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز

آئی ایم ایف مشاورت سے ایف بی آر کیلئے آئندہ مالی سال کیلئے 9200 ارب ہدف مقرر

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کیے جانے کی تجویز ذرائع کے مطابق

آئی ایم ایف مشاورت سے ایف بی آر کیلئے آئندہ مالی سال کیلئے 9200 ارب ہدف مقرر

ایف بی آر رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال 19 سو ارب اضافی اکٹھے کرے گا

نان فائلرز کیلئے میوچل فنڈز، رئیل انویسٹمنٹ ٹرسٹ پر 30 فیصد سے زائد ٹیکس کی تجویز

بجٹ میں درآمدی لگژری اشیا پر ودہولڈنگ ٹیکس کو بڑھایا دیا جائے گا، فنانس بل تیار

بجٹ میں رئیل اسٹیٹ کے لین دین کو دستاویزی بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

پراپرٹی سیکٹر کی لین دین کرنے والوں نان فائلرز کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

آئندہ بجٹ میں ریٹیل سیکٹر پر عائد ٹیکسز، ہول سیل پر عائد ٹیکسز بڑھانے کی تجویز

نان فائلرز کیلئے پرائز بانڈز کی خریدوفروخت کرنے والوں پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھائے جانے کی تجویز

درآمدی اشیا پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شق 148 کے تحت بڑھایا جائے گا، فنانس بل،ذرائع

پراپرٹی سیکٹر میں پلاٹ کی خریدوفروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس نان فائلرز کیلئے دوگنا کرنے کی تجویز

بجٹ میں نام فائلرز کے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح فائلرز کی نسبت دوگنی کرنے کی تجویز،

غیر استعمال شدہ رہائشی، کمرشل، انڈسٹری پلاٹ اور فارم ہاؤس پر ٹیکس لگانے کی تجویز

مشینری، کمرشل رینٹ پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ، ذرائع ایف بی آر

About The Author