دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور، سڑکوں، چوراہوں اور گلی محلوں میں کوڑا پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاون

گزشتہ ماہ 298 سے زائد دکانداراورشہریوں کو 4 لاکھ 50 ہزار کے جرمانے کیے گئے

لاہور

سڑکوں، چوراہوں اور گلی محلوں میں کوڑا پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاون

لاہور،گزشتہ ماہ 298 سے زائد دکانداراورشہریوں کو 4 لاکھ 50 ہزار کے جرمانے کیے گئے

غیر قانونی ڈمپنگ کرنے پر نجی ہاوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف ایف آئی آر درج، ترجمان کے مطابق
گزشتہ 30 روز میں غیر قانونی ڈمپنگ کرنے والی 32 گاڑیاں تحویل میں لی گئیں۔

لاہور،کوڑے کے پھیلاو اور آگ لگانے کے جرم میں 21 ایف آئی آر درج ، ایل ڈبلیو ایم سی

ایک ماہ میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 10 لاکھ سے زائد روپےکے

جرمانےکیےگئے۔

About The Author