محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی کاروائی،،،،،، نو مئی کے واقعات میں ملوث 18 اساتذہ معطل کردئے گئے۔
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق معطل اساتذہ نومئی کو لوئر دیر میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں ملوث تھے
۔اساتذہ کے ساتھ دو کلاس فور ملازمین بھی معطل کردئے گئے ہیں۔
محکمہ تعلیم کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ
پرتشدد واقعات میں ملوث مزید ملازمین کی نشاندہی جاری ہے۔
اس سے پہلے مردان اور سوات میں بھی پر تشدد مظاہروں میں ملوث
سرکاری سکولز کے اساتذہ کے خلاف کاروائیاں کی گئی ہیں۔
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان