دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد

آئی سی سی نے مئی کے بہترین کھلاڑی کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا

لاہور۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد

 آئی سی سی نے مئی کے بہترین کھلاڑی کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا

 دیگر کھلاڑیوں میں بنگلہ دیش کے نجم الحسین اور آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر شامل ہیں

 بابر اعظم نے اپریل مئی میں بطور کپتان پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز 1-4 سے جتوائی

 پہلے دو میچوں میں ایک نصف سنچری اور سنچری بھی سکور کی

About The Author