پشاور
،پاکستان میں 1 لاکھ 70ہزار افغان باشندے روپوش ہونے کا انکشاف
پشاور،طالبان حکومت آنے کے بعد طورخم بارڈر سے 2لاکھ 80 ہزار افغانی قانون طور پر داخل ہوئے،سکیورٹی زرائع کے مطابق
ایک لاکھ 10ہزار واپس چلے گئے، باقی غائب ہوگئے، سکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ
واپس نہ جانے والے غیر قانونی افغان باشندے ملک کے مختلف حصوں میں موجود ہیں۔
،روپوش ہونے والے کئی غیر ملکیوں کا عسکریت پسندوں سے راوبط کی اطلاعات ہیں
،1223 کلو میٹر پر باڑ لگائی چاچکی ہے، پاک افغان سرحد پر پاکستان کی جانب سے 1380چوکیاں قائم ۔
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بارڈر پر دراندازی کی 23 کوششیں ناکام بنائی گئی۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار