حکومت کاپیٹرول کی قیمت میں 8روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 262روپے ہوگئی،اسحاق ڈارکے مطابق
حکومت کا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 258روپے سے کم کر کے 253 کر دی گئی۔
لائٹ ڈیز ل کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کااعلان۔
لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت147روپے 68پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جا رہا۔
مٹی کے تیل کی قیمت164روپے 7پیسے برقرار۔
عوام کو ہر ممکن سہولیات دیں گے۔
قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہو گا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟