دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیپلز پارٹی میں جنوبی پنجاب کے25 سابق وفاقی و صوبائی اراکین اسمبلی کی شمولیت

آصف زرداری نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا،پیپلز پارٹی کا مفلر پہنایا

لاہور

آصف زرداری سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کی ملاقات

جنوبی پنجاب سےتعلق رکھنے والے رہنماوں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

آصف زرداری نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا،پیپلز پارٹی کا مفلر پہنایا

پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والوں میں رحیم یار خان، بہاولپور اورمظفر گڑھ کے رہنما شامل

راجن پور ،بہاونگر،میانوالی ،اوکاڑہ اورخانیوال سے بھی رہنماوں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

رسول بخش جتوئی ،قطب فرید کریجا،سردار شمشیر مزاری سمیت دیگر پیپلز پارٹی میں شامل

سردار اللہ بخش لغاری ،پییر جعفر مزمل شاہ ،میاں علمدار قریشی ،عبد الغفور آرائیں،یاسر عطا قریشی شامل

پیپلزپارٹی میں آج اہم سیاسی شخصیات نے شمولیت اختیار کی، اس موقع پر یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ

پیپلزپارٹی میں شامل رہنماوں کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے

پیپلزپارٹی جمہوریت اور آئین پر یقین رکھتی ہے

پیپلز پارٹی تشدد کی سیاست کو مسترد کرتی ہے

پیپلز پارٹی کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا

ملک کے اندرونی و بیرونی حالات پر مشاورت کی گئی

پیپلز پارٹی میں بہت سے لوگوں نے شمولیت کی

ہر جماعت سے تعلق رکھنے والے لوگ پیپلز پارٹی میں آ رہے ہیں

ابھی جو بھی مشاورت ہو گی اس پر بات کریں گے

ہم انفرادی فیصلے نہیں کرتے اتحادیوں سے مل کر بات کرتے ہیں۔

پیپلز پارٹی میں جنوبی پنجاب کے 25 سابق وفاقی و صوبائی اراکین اسمبلی کی شمولیت

رحیم یار خان سے 2،راجن پور سے ایک، مظفر گڑھ سے 10 شخصیات کی پی پی میں شمولیت
رحیم یار خان سے سابق رکن قومی اسمبلی این اے 169قطب فرید کوریجہ پیپلزپارٹی میں شامل
رحیم یار خان سے سابق رکن صوبائی اسمبلی پی پی 265 رئیس اکمل رند کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

راجن پور سے سردارشمشیر مزاری، مظفر گڑھ سے سید قائم علی شمسی پیپلز پارٹی میں شامل

مظفر گڑھ سے عبدالعزیز کلنک، فریحہ بتول، رسول بخش جتوئی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

مظفر گڑھ سے پیر جعفر مزمل شاہ، سردار اللہ وسایا لغاری، علمدار عباس قریشی پیپلزپارٹی میں شامل

مظفر گڑھ سے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والوں میں عبدالغفور آرائیں، عطا قریشی، یاسر عطا قریشی شامل

خانیوال سے سید جمیل شاہ، بہاولنگر سے سید رشید شاہ، بہاولپور سے شیخ دلشاد احمد پیپلزپارٹی میں شامل

بہاولپور سے سید بلال مصطفیٰ گردیزی، اور سید تحسین نواز گردیزی پیپلزپارٹی میں شامل

اوکاڑہ سے میاں علی حیدر وٹو، میاں امیر حیدر وٹو، بہاولنگر سے میاں سلیمان ایوب شامل

میانوالی سے ایاز خان، امجد خان ، مزمل خان اور چنیوٹ سے عمر مسعود فاروقی پیپلزپارٹی میں شامل۔

About The Author