دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے کیس کی سماعت

جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدراک کے لیے جرمانہ کی رقم میں 100 فیصد اضافہ کردیا

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے کیس کی سماعت

جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدراک کے لیے جرمانہ کی رقم میں 100 فیصد اضافہ کردیا

عدالت نے فصلوں کی باقیات کو جلانے والوں پر جرمانہ کی رقم میں اصافہ کردیا

عدالت نے فصلوں کو جلانے والوں پر 1 لاکھ کے بجائے 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا

عدالت کا بلند وبالا عمارتوں کی چھتوں پر پودے نہ لگانے والوں پر 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا

عدالت نے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کردی

گرین بیلٹس پر تجاوزات ختم کیے جائیں جسٹس شاہد کریم کا حکم

اسموگ کے تدارک کے معاملے پر غفلت برداشت نہیں کریں گے جسٹس شاہد کریم

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں جسٹس شاہد کریم

About The Author