دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائی کورٹ کا ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری

جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا

لاہور ہائی کورٹ نے قوی اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔۔۔

جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا

حکم نامے کے مطابق فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں ضمنی انتخابات کا نوٹیفکیشن معطل کیا جاتا ہے

 درخواست گزاروں کا تعلق بڑی سیاسی جماعت سے ہے، درخواست گزاروں کے ضمنی انتخاب سے فنڈز اور وسائل کا ضیاع ہو گا

 فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ بھی اسی نوعیت کی درخواست پر الیکشن کا نوٹیفکیشن معطل کر چکی ہے

 آلیکشن کمیشن کا تین حلقوں میں ضمنی الیکشن کرانے کا 11 مئی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جاتا ہے۔۔۔۔

About The Author