واٹر اینڈسینی ٹیشن سروسز پشاور کے پرائیویٹ بورڈممبرز کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
پرائیویٹ بی او جی ممبرز کو ختم کرنے کی سمری منظوری کے لیے نگران وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی گئی
،،، محکمہ بلدیات ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ سے سمری کی منظوری کے بعد معاملہ صوبائی کابینہ میں رکھا جائے گا
،،، پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق میئر پشاور کے امیدوار رضوان بنگش اور دیگر صفائی کمپنی کے بورڈ آف گورنرز کے ممبران ہیں۔
واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی بورڈ کے پرائیویٹ ممبرز کو ہٹانے کا فیصلہ
پرائیویٹ ممبرز کو ختم کرنے کی سمری منظوری کےلیے وزیراعلیٰ کو بجھوا دی
نگران وزیراعلیٰ سے سمری منظوری کے بعد معاملہ صوبائی کابینہ میں رکھا جائے گا
پی ٹی آئی رہنما سابق میئر پشاور کے امیدوار رضوان بنگش اور دیگر صفائی کمپنی کے ممبرز ہیں۔
اے وی پڑھو
چاول کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی،فی کلو چاول40 سے 50روپے سستے
پشاور، ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت کا اعلامیہ جاری کر دیا
پشاور: بی پی ایس پر بھرتی محکمہ صحت کے ملازمین واپس بھیجنے کا فیصلہ