نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا حکومت کو مالی بحران کا سامنا

ضم اضلاع کیلئے بھرتی نرسز کو آٹھ ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی۔

خیبر پختونخوا حکومت کو مالی بحران کا سامنا،،، ضم اضلاع کیلئے بھرتی نرسز کو آٹھ ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی۔

ضم اضلاع کیلئے بھرتی نرسز کے مطابق ایک سال کے دوران انہیں صرف دو ماہ کی تنخواہ ملی ہے

،،،،چار سو اسی سے زائد نرسز مختلف طبعی مراکز میں آٹھ ماہ سے بغیر تنخواہ کے ڈیوٹی دے رہے ہیں

،،، ینگ نرسز ایسوسی ایشن کےمطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے حوالے سے آج آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا

،،،محکمہ صحت کے مطابق وفاق نے اے آئی پی کیلئے پیسے جاری نہیں کئے،،، فنڈ ملتے ہی تنخواہیں جاری کی جائیگی۔

خیبرپختونخوا میں مالی بحران کے باعث ضم اضلاع کے پراجیکٹ ملازمین تنخواہوں سے محروم

اے آئی پی کے تحت ضم اضلاع میں بھرتی 480سے زائد نرسز کو 8ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی

تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف نرسز نے احتجاج کا عندیہ دے دیا

About The Author