دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ریڈیو پاکستان پشاور میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور،ملزم کی شناخت مختلف فوٹیجز سے کی گئی ہیں۔

ریڈیو پاکستان پشاور میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

،،، پولیس کے مطابق ملزم موسیٰ خان ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم تھا

،،،نادرا سے بھی ملزم کی شناخت میں معاونت حاصل کی گئی،،، مزید تفصیلات جانتے ہیں

شہزادہ فہد سے۔فہد بتائیے گا،،، ملزم کو کہاں سے گرفتار کیا گیا ہے؟

پشاور،ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار،پولیس کے مطابق

پشاور،ملزم موسیٰ خان ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم تھا۔

پشاور،ملزم کو نواحی علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پشاور،ملزم کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج ہے۔

پشاور،ملزم کی شناخت مختلف فوٹیجز کی گئی ہیں۔

پشاور،ملزم کے شناخت کے لئے نادرا سے بھی معاونت حاصل کی گئی۔

About The Author