دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور میں آٹا مزید سستا ہوگیا

ایک دن میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں پچاس سے سو روپے تک کمی آگئی۔

پشاور میں آٹا مزید سستا ہوگیا

ایک دن میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں پچاس سے سو روپے تک کمی آگئی۔

آٹا ڈیلرز کے مطابق شہر میں مکس آٹے کا بیس کلو تھیلا ستائس سو روپے کا مل رہا ہے

سپر فائن انتیس سو جبکہ بیس کلو فائن آٹے کی قیمت تین ہزار روپے مقرر کی گئی ہے

گیارہ مئی کو شہر میں فائن آٹے کا بیس کلو تھیلہ پینتیس سو روپے تک پہنچ گیا تھا۔

About The Author