دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس تجدید کی آن لائن سہولت کا اجرا

اورسیز تجدید لائسنس کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ ایمبیسی کے ذریعے بھیج سکتے ہیں

پشاور، اورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس تجدید کی آن لائن سہولت کا اجرا

اورسیز تجدید لائسنس کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ ایمبیسی کے ذریعے بھیج سکتے ہیں، چیف ٹریفک آفیسر پشاور کے مطابق

 لائسنس درخواستگزار کے گھر کے پتے پر ارسال کئے جائیں گے

خیبر پختونخوا کے رہائشی ٹریفک پولیس ایپ پر گھر بیٹھے رجسٹریشن کرسکیں گے

سرکاری پوسٹ آفس کے ذریعے لائسنس گھر کے پتے پر بھیجا جائے گا

جعلی لائسنس کی روک تھام کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کیا گیا

ٹریفک قوانین کی بار بار خلاف ورزی کے بعد لائسنس منسوخ ہوگا۔

About The Author