پشاور میں پر تشدد احتجاج میں شامل سرکاری ملازمین کا ریکارڈ چیک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
میئر پشاور زبیر علی نے پر تشدد واقعات میں ملوث کیپٹل میٹرو پولیٹن ملازمین کا ڈیٹا ریکارڈ چیک کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
زبیر علی کے مطابق ملازمین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، فیس بک، واٹس ایپ کی چھان بین کی جائیگی
،،، واقعات میں ملوث سرکاری ملازمین کو نوکری سے برخاست کیا جائے گا،،، میئر پشاور کا کہنا ہے کہ
احتجاج کے دوران ایک سو چالیس مویشیوں کو جلایا گیا
،،، کیپٹل میٹرو پولیٹن دفتر پر حملے کیے گئے
میئر پشاور زبیر علی نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا عمل
قابل مذمت قرار دیا۔
اے وی پڑھو
چاول کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی،فی کلو چاول40 سے 50روپے سستے
پشاور، ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت کا اعلامیہ جاری کر دیا
پشاور: بی پی ایس پر بھرتی محکمہ صحت کے ملازمین واپس بھیجنے کا فیصلہ