دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سول سوسائٹی اور سکولوں کے بچوں کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ

دوسرے روز بھی مختلف سکولوں کے طلباء اور سوسائٹی کی خواتین نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا

سول سوسائٹی اور سکولوں کے بچوں کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ

دوسرے روز بھی مختلف سکولوں کے طلباء اور سوسائٹی کی خواتین نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا

سول سوسائٹی کی خواتین اور بچوں نے ریڈیو پاکستان کی جلے ہوۓ عمارت کے مختلف حصوں کا دورہ کیا

موقع پر موجود ریڈیو پاکستان کے عملے نے انکو 9 اور 10 مئی کو ہونے والے واقعے کی تفصیلات بتائیں

سول سوسائٹی کی خواتین اور بچوں نے شر پسندوں کی طرف سے سرکاری اور غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر شدید غم اور غصے کا اظہار کیا

سیاست کی آڑ میں املاک کو نقصان پہنچانا غیر مناسباور شرمناک ہے

سکول کے طلباء نے عہد کیا کہ وہ اس قوم کی آواز بنیں گے۔

About The Author