لاہور ہائیکورٹ میں بیرون ملک سے3سالہ بچہ کی بازیابی کے لیے کیس کی سماعت
عدالت نے 15روز میں بچہ کو بازیاب کروانے کا حکم دیدیا
جسٹس ملک شہزاد احمد خان دو سال سے بچے کی عدم بازیابی ہر برہم
دو سال سے ایف آئی اے نے کچھ نہیں کیا، جسٹس ملک شہزاد احمد خان کے مطابق
کیوں نہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو طلب کیا جائے
ڈی جی ایف آئی اے عدالت میں پیش
ایف آئی اے کی پرفارمنس انتہائی ناقص ہے
اس پرفارمنس پر ایف آئی اے افسران کو میڈل دیں
ڈی جی ایف آئی اے نے بچہ کی بازیابی کے لیے ایک ماہ کی مہلت مانگ مالی
رابعہ بی بی نے اپنے شوہر کاشف منظور سے بچہ کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی تھی
شوہر بچہ کو فراڈ کرکے بیلجیم لیکر چلا گیا، خاتون کا موقف
اے وی پڑھو
لاہور: پولیس کمپلینٹ سیل،رواں سال 6095 درخواستیں موصول
بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست
لاہور، سڑکوں، چوراہوں اور گلی محلوں میں کوڑا پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاون