دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ داخلہ پنجاب کا شرپسندوں کی شناخت میں مدد کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلان

لاہور کے جناح ہاوس میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کرنیوالوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے

لاہور کے جناح ہاوس میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کرنیوالوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے

، محکمہ داخلہ پنجاب نے شرپسندوں کی شناخت میں مدد کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلان کر دیا۔۔۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاوس لاہور کو نذر آتش کرنیوالے شر پسند عناصر کی شناخت کرنیوالے شخص کو دو اکھ روپے فی کس انعام دینے کا اعلان کیا ہے

،

شرپسندوں کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا

، شر پسند عناصر کی اطلاع ٹول فری نمبر 0800-11111 اور 0333-6568985 پر دی جا سکتی ہے۔۔۔

About The Author