دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں امن و امان خراب کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

شہر موبائل فون سروس بھی جزوی طور پر بند کردی گئی ہے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سیّد محسن نقوی کی جانب سے صوبے میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔

سبق وزیراعظم عمران خانا کی گرفتاری کے بعد صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے پر رینجرز کو طلب

جبکہ شہر موبائل فون سرو

س بھی جزوی طور پر بند کردی گئی ہے

،،،ٹویٹر پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ یہ سیاست نہیں ہے، سراسر دہشت گردی ہے

۔ میرا قوم سے وعدہ ہے ہم ریاست پاکستان پر اس حملے میں ملوث کسی ایک کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔

About The Author