دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزرات داخلہ پنجاب کی جانب سے پنجاب میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

،، وزرات داخلہ پنجاب کی جانب سے پنجاب میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونیوالے احتجاجی مظاہروں کی پیش نظر لاہورسمیت پنجاب بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی

،،،وزارت داخلہ کی جانب سے اجتماعات اور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور میں ڈنڈا بردار کارکنوں نے کینال روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر دیا

 زمان پارک کا کنٹرول بھی پی ٹی آئی کارکنان نے سنبھال لیا ہے

 ٹھنڈی سڑک اور جیل روڈ کو بھی کارکنان نے ٹریفک کیلئے بند کر دیا

 مال روڈ پر بھی پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج شروع کیا گیا

لبرٹی چوک میں یاسمین راشد کی قیادت میں احتجاج کیاگیا،جس کے بعد پی ٹی آئی ورکرز کی جانب سے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔

About The Author