دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عمران خان کی گرفتاری چیئرمین نیب کی ہدایت پر ہوئی ،نیب اعلامیہ

عمران خان پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں ملوث ہونے کا الزام ہے ،نیب اعلامیہ

عمران خان پر دوران گرفتاری تشدد کرنے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، حماد اظہر کے مطابق
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، انہوں نے کوئی گناہ نہیں کیا۔
نیب میں عمرا ن خان کے خلاف انکوائریاں چل رہی تھیں ،وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے مطابق

نیب میں 50ارب روپے خزانے کو نقصان پہنچانے کا کیس تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام داخلی دروازے بند کردئیے گئے

کسی کو اندر سے باہر اور باہر سے اندر جانے کی اجازت نہیں

اعلی ٰحکام کے احکامات ہیں ، گیٹ بند رہیں گے ، پولیس
عمران خان پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں ملوث ہونے کا الزام ہے ،نیب اعلامیہ کے مطابق

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو متعلقہ عدالت میں پیش کیاجائے گا

عمران خان کی گرفتاری چیئرمین نیب کی ہدایت پر ہوئی

عمران خان پر نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 9 اے کے تحت کرپشن اور بدعنوانی کا الزام ہے۔

عمران خان کو نیب آرڈیننس کی شق 34 اے، 18 ای اور 24 اے کے تحت گرفتار کیا گیا۔

About The Author