دسمبر 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عمران خان کو القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس میں گرفتار کیا گیا

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے،کسی بھی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا،پولیس کے مطابق

عمران خان کی گاڑی کے گرد پولیس کا حفاظتی حصار ہے۔

عمران خان کو القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس میں گرفتار کیا گیا

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی

نیب کی طرف سے القادر اورتوشہ خانہ کیس میں وارنٹ جاری ہوئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نیب منتقل کر دیا گیا۔

About The Author