دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار

عمران خان کو احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار

عمران خان کو احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ پر رینجرو نے قبضہ کر لیا
وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کے مطابق

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخل ہوتے ہی رینجرز نے گرفتار کر لیا

اسلا م آباد ہائیکورٹ کے باہر صورتحال کشیدہ ،پولیس اہلکار زخمی

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے،کسی بھی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا،پولیس کے مطابق

عمران خان کی گاڑی کے گرد پولیس کا حفاظتی حصار ہے

About The Author