جنوری 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عدالت نے چوہدری پرویز الہی کو گرفتار نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی

عدالت نے چوہدری پرویز الہی کیخلاف نئے مقدمے کا اندراج نہ کرنے کی استدعا بھی مسترد کردی

لاہور ہائی کورٹ

پرویزالہی کی رہایش گاہ پر پولیس اور اینٹی کرپشن کے آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں

جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الہی کی درخواست پر سماعت کی

عدالت نے چوہدری پرویز الہی کو گرفتار نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی اور

عدالت نے چوہدری پرویز الہی کیخلاف نئے مقدمے کا اندراج نہ کرنے کی استدعا بھی مسترد کردی اس کے علاوہ

عدالت کس قانون کے تحت گرفتاری سے روک سکتی ہے، جسٹس سردار سرفراز ڈوگرنے کہا کہ جب تک رپورٹ نہیں آتی کیسے آپکی بات مان سکتے ہیں۔

ماضی میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ

گزشتہ رات بھی گجرات کی رہائش گاہ پر ریڈ کی گئی اور

پولیس اور اینٹی کرپشن کی جانب سے روز چھاپے مارے جار رہے ہیں

ہر روز نئی ایف آئی آر درج کر کہ ریڈ کر دیا جاتا ہے

درخواست گزار کی جانب سے صدر لاہور ہائیکورٹ بار اشتیاق اے خان پیش ہوئے

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کی تھی وکیل

انہیں اپنا زور لگانے دین جب معاملہ عدالت آئے گا تو دیکھ لیں گے،جسٹس سرفراز ڈوگر نے مزید کہا کہ

عدالت نے آئی جی اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کام کرنے کی ہدایت کر دی

عدالت نے آئندہ سماعت پر ڈی جی اینٹی کرپشن اور آئی جی پنجاب سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

آپ نے ایف آئی ار کی کاپی ساتھ نہیں لگائی۔

About The Author